شکیب الحسن کا مشکوک ایکشن، انگلینڈ میں بولنگ کرانے سے روک دیا گیا
لندن (این این آئی)بنگلادیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن کو مشکوک ایکشن کی وجہ سے انگلینڈ میں بولنگ کرانے سے روک دیا گیا ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق شکیب الحسن کو انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے مقابلوں میں بولنگ سے معطل قرار دیا گیا ہے۔بنگلادیشی آل رائونڈر کا بولنگ ایکشن کاؤنٹی چیمپئن… Continue 23reading شکیب الحسن کا مشکوک ایکشن، انگلینڈ میں بولنگ کرانے سے روک دیا گیا