آئی سی سی کا چیمپئنز ٹرافی سمیت 2027 تک پاک بھارت میچز ہائبرڈ ماڈل پر کرانے کا اعلان
دبئی(این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025 سے 2027 تک تمام ایونٹ ہائبرڈ ماڈل کے تحت کرانے کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2028 کا ویمنز ٹی20 ورلڈکپ بھی ہائبرڈ ماڈل کے تحت پاکستان میں ہوگا۔کھیلوں کی ویب سائٹ ‘کرک انفو’ کی رپورٹ کے مطابق آئی سی… Continue 23reading آئی سی سی کا چیمپئنز ٹرافی سمیت 2027 تک پاک بھارت میچز ہائبرڈ ماڈل پر کرانے کا اعلان