روہت جانے کا وقت ہوگیا ہے! بھارتی صحافی کا کپتان سے ریٹائرمنٹ کا مطالبہ
نئی دہلی (این این آئی)نامور بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے آسٹریلیا کیخلاف ناقص پرفارمنس پر اپنے ہی کپتان سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اسپورٹس تک کے لائیو سیشن کے دوران بھارتی جرنلسٹ نے روہت شرما کی کپتانی سے ریٹائرمنٹ پر گفتگو اْس وقت کی جب باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوسرے دن ٹیم… Continue 23reading روہت جانے کا وقت ہوگیا ہے! بھارتی صحافی کا کپتان سے ریٹائرمنٹ کا مطالبہ