ثناء جاوید کاسوشل میڈیا پر شعیب ملک سے محبت کا اظہار’ویڈیو وائرل
لاہور(این این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثناء جاوید نے اپنے شوہر اور قومی کرکٹر شعیب ملک کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کر دیا۔ثناء جاوید پاکستان کی صفِ اوّل کی ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں، جنہوں نے اپنی شاندار اداکاری کی بدولت لاکھوں مداحوں کے دل جیت لیے ہیں، ان کے انسٹاگرام پر 9.1… Continue 23reading ثناء جاوید کاسوشل میڈیا پر شعیب ملک سے محبت کا اظہار’ویڈیو وائرل











































