پرانی بیماری،قومی بلے باز298 میں سے 152 گیندیں ڈاٹ کھیل گئے
دبئی (این این آئی)پاکستانی بیٹرز کی پرانی بیماری ختم نہ ہوسکی، چیمئپنز ٹرافی کے دوسرے میچ میں بھی ڈاٹ بالز کھیلنے کی روایت نہ چھوڑی۔ نیوزی لینڈ کے بعد بھارت کیخلاف بھی قومی ٹیم نے ڈاٹ بال کا انبار لگا دیا، آئی سی سی چیمئپنز ٹرافی کے سب سے بڑے میچ میں بھی بلے بازوں… Continue 23reading پرانی بیماری،قومی بلے باز298 میں سے 152 گیندیں ڈاٹ کھیل گئے











































