چیمپئنز ٹرافی میں بھارت سے شکست کے بعد کوچ عاقب جاوید اور سپورٹ سٹاف کو برطرف کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) چیمپینز ٹرافی میں ناکامی کے بعد مینجمنٹ اور ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید کو مزید موقع نہ ملنے کا امکان ہے، جنہیں عبوری طور پر چیمپینز ٹرافی تک کے لیے ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا تھا۔مارچ میں… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی میں بھارت سے شکست کے بعد کوچ عاقب جاوید اور سپورٹ سٹاف کو برطرف کرنے کا فیصلہ









































