پاکستان سیریز سے قبل جنوبی افریقا کو بڑا دھچکا
ڈربن (این این آئی)پاکستان سیریز سے قبل جنوبی افریقہ کو انجری کا دھچکا لگ گیا۔جنوبی افریقا کے فاسٹ باؤلر جیرالڈ کوٹزی گروئن انجری کے باعث سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ اور پاکستان کے خلاف آئندہ سیریز سے باہر ہو جائیں گے۔ڈربن ٹیسٹ میں باؤلنگ کے دوران کمر میں چوٹ لگنے سے کوٹزی کے چھ… Continue 23reading پاکستان سیریز سے قبل جنوبی افریقا کو بڑا دھچکا