ارباب اسٹیڈیم کا نام عمران خان رکھنے کی منظوری
پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا کی کابینہ نے ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے بانی پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان کے نام پر رکھنے کی منظوری دے دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم پشاور عمران خان کے نام سے منسوب کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز… Continue 23reading ارباب اسٹیڈیم کا نام عمران خان رکھنے کی منظوری











































