آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ29 نومبر سے 3دسمبر تک کھیلا جائیگا
پرتھ (این این آئی)آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ29نومبر سے 3دسمبر تک کھیلا جائیگا ۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 21 سے 25 نومبر تک برسبین میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 29 نومبر سے 3 دسمبر تک ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا۔… Continue 23reading آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ29 نومبر سے 3دسمبر تک کھیلا جائیگا