جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے میں اہم کھلاڑی کو شامل کرنے پر غورشروع
لاہور( آن لائن )جارح مزاج بلے باز اعظم خان کو جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے قومی ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے ۔ ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ٹی ٹونٹی کرکٹ میں قومی ٹیم میں جارح مزاج وکٹ کیپر بلے باز کی کمی محسوس کرتے ہوئے سلیکشن… Continue 23reading جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے میں اہم کھلاڑی کو شامل کرنے پر غورشروع