آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی، بابر اعظم حیرت انگیز پوزیشن پر براجمان

17  مارچ‬‮  2021

دبئی(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم ون ڈے اور ٹی 20 فارمیٹ میں تیسرے نمبر پر براجمان ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھلاڑیوں کی نئی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری نئی رینکنگ کے مطابق بھارت کے ویرات کوہلی پہلے اور بھارت ہی کے روہت شرما دوسرے نمبر پر ہیں۔ٹاپ ٹین میں شامل واحد پاکستانی بلے بابر اعظم کی تیسری پوزیشن برقرار ہے

جب کہ ٹی ٹوئنٹی میں بابر اعظم چوتھے سے تیسرے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔دیگر کھلاڑیوں میں روس ٹیلر، ایرون فنچ، فاف ڈوپلیسی، ڈیوڈ وارنر، شائی ہوپ، کین ولیمسن اور کوئنٹن ڈی کوک شامل ہیں۔ٹی ٹوئنٹی میں انگش بلے باز ڈیوڈ ملان کا پہلا اور آسٹریلیا کے ایرون فنچ کا دوسرا نمبر ہے۔دیگر کھلاڑیوں میں لوکیش راہول، ویرات کوہلی، وین ڈر ڈوسن، گلین میکسویل، مارٹن گپٹل، حضرت اللہ ززئی اور ڈیون کونوے شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…