جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

یاسمین راشد کو سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کی دیکھ بھال کی ذمہ داری سونپ دی گئی

datetime 15  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کو سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کی دیکھ بھال کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کیم طابق وزیر اعظم ہاؤس سے فون کے بعد سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا ہے۔توصیف احمد کے بھتیجے کے مطابق وزیراعظم ہاؤس سے ڈاکٹر یاسمین راشد کو توصیف احمد کی دیکھ بھال کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔اْنہوں نے کہا کہ

توصیف احمد کے علاج کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔یاد رہے کہ ماضی کے ٹیسٹ آف اسپنر اور بنگلور کے ہیرو توصیف احمد کو اتوار کی شب لاہور میں شادی کی ایک تقریب میں دل کا دورہ پڑا جس کے بعد انہیں فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔توصیف احمد نے پاکستان کی جانب سے 34 ٹیسٹ اور 70 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے ہیں،دو سال پہلے کراچی میں ان کے دل کا آپریشن بھی ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…