جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

ون ڈے میں 7 ہزار رنز بنانے والی دنیا کی پہلی خاتون کرکٹر

datetime 15  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لکھنو(این این آئی)متھالی راج ون ڈے انٹرنیشنل میں 7 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنیو الی دنیا کی پہلی خاتون کرکٹر بن گئیں۔متھالی راج نے یہ کارنامہ اتوار کو جنوبی افریقہ سے جاری ہوم سیریز کے چوتھے میچ میں انجام دیا، بھارتی کپتان کیریئر کے 213 ویں میچ میں 7 ہزار کا ہندسہ عبور کرنے میں کامیاب ہوئیں، 1999 میں

ڈیبیو کرنے والی متھالی اس سے قبل 6 ہزار رنز مکمل کرنے والی بھی دنیا کی پہلی خاتون کرکٹر بنی تھیں۔فہرست میں دوسرے نمبر پر انگلینڈ کی شارلوٹ ایڈورڈز 5992 رنز کے ساتھ موجود ہیں تاہم وہ 2016 میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوچکیں۔ متھالی نے اس مقابلے میں 71 بالز پر 45 رنز بناکر پویلین کی راہ لی۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…