پاکستانیوں کا ٹوئٹر پر بابر اعظم کی ریکارڈ 14 ویں سنچری کا جشن،ویرات کوہلی کا بھی خوب مذاق بنایا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں سیریز اور آخری میچ میں شکست ہوئی لیکن بابر اعظم نے بھرپور کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 158 رنز بنا کر کئی ریکارڈز قائم کردیے۔یہ بابر اعظم کی ایک روزہ کرکٹ میں سب سے بڑی اننگز ہے، جس کے بعد وہ 38 سال بعد انگلینڈ میں… Continue 23reading پاکستانیوں کا ٹوئٹر پر بابر اعظم کی ریکارڈ 14 ویں سنچری کا جشن،ویرات کوہلی کا بھی خوب مذاق بنایا




































