باکسر عامر خان نے کینسر کی شکار اپنی والدہ کیلئے دْعاؤں کی اپیل کردی
لندن (این این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے لبلبے کے کیسنر کی شکار اپنی والدہ کیلئے دْعاؤں کی اپیل کی ہے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عامر خان نے اپنی والدہ کے ہمراہ اپنی ایک یادگار تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ دونوں ہی بیحد خوش نظر آرہے ہیں۔عامر خان نے… Continue 23reading باکسر عامر خان نے کینسر کی شکار اپنی والدہ کیلئے دْعاؤں کی اپیل کردی
































