کشمیری ٹیلنٹ سامنے آنے سے پاکستان کو فائدہ ہو گا،فاسٹ بولر عمران خان
مظفر آباد (این این آئی)کشمیر پریمیئر لیگ کی ٹیم کوٹلی لائنز کے فاسٹ بولر عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیری ٹیلنٹ سامنے آنے سے پاکستان کو فائدہ ہو گا، جب کھیلنا ہے تو مقابلہ تو کرنا پڑتا ہے چاہے وہ سینئر ہو یا جونئیر، ٹیم کے لیے پرفارم کریں گے تو کھیلیں گے۔ایک انٹرویو… Continue 23reading کشمیری ٹیلنٹ سامنے آنے سے پاکستان کو فائدہ ہو گا،فاسٹ بولر عمران خان



































