ویرات کے بعد کپتانی کی ذمہ داری روہیت شرما کودیئے جانے کا امکان
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کپتان ویرات کے بعد کپتانی کی ذمہ داری روہیت شرما کودیئے جانے کا امکان ہے ۔ میڈیارپورٹ کے مطابق روہیت شرما اپنی کپتانی میں ممبئی انڈینز کو 5 بار آئی پی ایل کا خطاب دلا چکے ہیں،دوسری طرف ویرات کوہلی نے بطور کپتان اب تک ایک بھی آئی سی سی… Continue 23reading ویرات کے بعد کپتانی کی ذمہ داری روہیت شرما کودیئے جانے کا امکان





































