پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ (کل) سے را ولپنڈی میں شروع ہوگا
راولپنڈی(این این آئی) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ (کل)چارمارچ کو را ولپنڈی میں شروع ہوگا ۔شیڈول کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 4 مارچ کو راولپنڈی میں شروع ہوگا، دوسرا میچ 12 مارچ سے کراچی میں کھیلا جائیگا ،آخری ٹیسٹ کی میزبانی 21 مارچ سے لاہور کریگا۔آسٹریلین ٹیسٹ… Continue 23reading پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ (کل) سے را ولپنڈی میں شروع ہوگا