پی ایس ایل سیون ، پشاور زلمی سےڈیرن سیمی کی چھٹی ،نیا ہیڈ کوچ مقرر کون بن گیا
اسلام آباد (این این آئی)ڈیرن سیمی کی جگہ انگلینڈ کے وکٹ کیپر بلے باز جمیز فوسٹر کو پشاور زلمی کا نیا ہیڈکوچ مقرر کیا گیا ہے، 7 ٹیسٹ، 11 ون ڈے اور 5 ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کی نمائدنگی کرنے والے جیمز فوسٹر نے گزشتہ روز کراچی بھی پہنچ چکے ہیں۔ڈیرن سیمی 6 برس سے… Continue 23reading پی ایس ایل سیون ، پشاور زلمی سےڈیرن سیمی کی چھٹی ،نیا ہیڈ کوچ مقرر کون بن گیا