سری لنکا کے سابق کرکٹر پیٹرول کیلئے قطار میں کھڑے لوگوں کی خدمت کے لیے پہنچ گئے
کولمبو (این این آئی)سابق سری لنکن کرکٹر روشن ماہنامہ نے دارالحکومت کولمبو کے پیٹرول پمپس پر پیٹرول کے لیے اپنی باری کا انتظار کرنے والے لوگوں کو چائے اور بن پیش کیے جس کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق ملک کے وزیر توانائی نے اعلان کیا کہ ایندھن کا ذخیرہ پانچ دنوں میں ختم ہو… Continue 23reading سری لنکا کے سابق کرکٹر پیٹرول کیلئے قطار میں کھڑے لوگوں کی خدمت کے لیے پہنچ گئے