28 اگست کی تاریخ ذہن میں رکھیں، کرک انفو
اسلام آباد (این این آئی)دنیا بھر میں مشہور اور قابل اعتبار کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو نے ٹوئٹر کے ذریعے شائقین کرکٹ کو 28 اگست کی تاریخ ذہن میں رکھنے کا پیغام دیدیا۔کرکٹ کے میدان میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں جب بھی آمنے سامنے آتی ہیں تو نہ صرف ان دونوں ملکوں کے شائقین… Continue 23reading 28 اگست کی تاریخ ذہن میں رکھیں، کرک انفو