شاہین آفریدی کے جلد بولنگ کا آغاز کرنے کا امکان
کراچی (این این آئی)نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بولنگ کوچ آئندہ ہفتے انگلینڈ جائیں گے ، فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی بولنگ پریکٹس کو سپروائز کریں گے۔ذرائع کے مطابق نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بولنگ کوچ عمر رشید آئندہ ہفتے انگلینڈ جائیں گے جہاں وہ فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی بولنگ پریکٹس کو سپروائز کریں… Continue 23reading شاہین آفریدی کے جلد بولنگ کا آغاز کرنے کا امکان