بابر اعظم نے کراچی میں ہونے والی پاک انگلینڈ سیریز کے برابر ہونے کے بعد شہر لاہور پر نظریں جمالیں
کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کراچی میں ہونے والی پاک انگلینڈ سیریز کے برابر ہونے کے بعد شہر لاہور پر نظریں جمالی ہیں۔بابر اعظم نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر قومی ٹیم کی جانب سے جیت کی خوشی منانے کی دو تصویریں ٹوئٹ کی ہیں۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا… Continue 23reading بابر اعظم نے کراچی میں ہونے والی پاک انگلینڈ سیریز کے برابر ہونے کے بعد شہر لاہور پر نظریں جمالیں