پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر پلیئر محمد بلال انتقال کر گئے

27  مئی‬‮  2023

لاہور ( این این آئی) پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر پلیئر محمد بلال 38سال کی عمر میں انتقال کر دئے۔محمد بلال کا انتقال حرکت قلب بند ہو جانے کے سبب ہوا۔

محمد بلال نے 2018ء میں ایشین 10 بال اسنوکر چمپئن شپ جیتی تھی اور 2018ء کی ایشین 6 ریڈ بال چمپئن شپ میں وہ رنر اپ رہے تھے۔بلال نے اسجد اقبال کے ساتھ 2019ء میں ورلڈ ٹیم چمپئن شپ جیتی تھی۔محمد بلال نے 2016ء اور 2019ء میں نیشنل اسنوکر چمپئن شپ بھی جیتی تھی۔پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے مطابق بلال نے ملک کے لیے انٹرنیشنل مقابلوں میں مجموعی طور پر 2گولڈ، 4سلور اور 6برانز میڈل حاصل کیے تھے۔پی بی ایس اے کے چیئرمین عالمگیر شیخ اور دیگر مداحوں نے محمد بلال کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…