پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے رکن کی ذکا اشرف پر الزامات کی بوچھاڑ
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے رکن نے چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کے خلاف عہدے کا غلط استعمال اور سنگین غلط کاریوں سمیت الزامات کی بوچھاڑ کر دی۔معروف ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے رکن ذوالفقار ملک کی جانب سے… Continue 23reading پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے رکن کی ذکا اشرف پر الزامات کی بوچھاڑ