نیدرلینڈز کو شکست دیکر آسٹریلیا نے ورلڈکپ تاریخ کی سب سے بڑی فتح حاصل کرلی
دہلی(این این آئی)آئی سی سی ورلڈکپ کے 24ویں میچ میں آسٹریلیا نے نیدرلینڈز کو باآسانی 309رنز سے شکست دے کر ورلڈکپ کی تاریخ کی سب سے بڑی فتح حاصل کرلی،آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 400رنز کے ہدف دیا جس کے جواب میں نیدرلینڈز کی پوری ٹیم 21اوورز میں 90رنز پر ڈھیر ہوگئی،گلین میکسویل کو… Continue 23reading نیدرلینڈز کو شکست دیکر آسٹریلیا نے ورلڈکپ تاریخ کی سب سے بڑی فتح حاصل کرلی