سابق بھارتی کرکٹر سارو گنگولی نے پاکستان کے ورلڈکپ میں مزید آگے جانے کو مشکل قرار دیدیا
ممبئی (این این آئی)آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے آغاز سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی پیشگوئی کرنے والے سابق بھارتی کرکٹر سارو گنگولی نے پاکستان کے ورلڈکپ میں مزید آگے جانے کو مشکل قرار دیدیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میگا ایونٹ میں تین میچز کھیل چکا ہے جس میں… Continue 23reading سابق بھارتی کرکٹر سارو گنگولی نے پاکستان کے ورلڈکپ میں مزید آگے جانے کو مشکل قرار دیدیا