شاید آپ کے پاس ہو
آرش درم بخش کے والدین ایران سے تعلق رکھتے تھے‘ ایران میں انقلاب شروع ہوا تو یہ لوگ فرانس بھاگ آئے‘ آرش 25 جولائی 1979ء کو پیرس میں پیدا ہوا‘ یہ پیدائشی فرنچ تھا‘ ہجرت یا نقل مقانی بے شمار نفسیاتی‘ سماجی اور تہذیبی مسائل لے کر آتی ہے‘ آرش درم بھی بچپن میں ان… Continue 23reading شاید آپ کے پاس ہو




































