مرشد کے قریب قریب
میں کولمبس کی قبر کے سامنے کھڑا تھا‘ دنیا کے زیادہ تر لوگ موت کے بعد زمین میں دفن ہوتے ہیں لیکن کولمبس شاید دنیا کا واحد شخص تھا جو مرنے کے بعد چار بار دفن ہوا اور پانچویں مرتبہ اس کی لاش کو ہوا میں معلق کر دیا گیا‘ وہ 20 مئی 1506ء کو… Continue 23reading مرشد کے قریب قریب