جمعرات‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2025 

ول فیر جھنگ توں کوئی نہ آسی

datetime 14  دسمبر‬‮  2018

ول فیر جھنگ توں کوئی نہ آسی

جھنگ کا ایک جانگلی بیمار ہو گیا‘ موت کے آثار نظر آنے لگے تو اس نے دعا کی ”یا اللہ اگر موت دینی ہے تو پھر مجھے مکہ میں دو“وہ حسن اتفاق سے دعا کے بعد صحت یاب ہو گیا‘ وقت گزرا تو وہ بیماری اور یہ دعا دونوں بھول گیا‘وہ دس پندرہ برس بعد… Continue 23reading ول فیر جھنگ توں کوئی نہ آسی

گناہ ٹیکس

datetime 13  دسمبر‬‮  2018

گناہ ٹیکس

یہ تصور بھی سپین کے شہر سیویا نے دیا‘ رائل ٹوبیکو کے نام سے فیکٹری بنی اور فیکٹری نے 1758ءمیں سگریٹ کی پروڈکشن شروع کر دی‘ مالکان نے سگریٹ بنانے کےلئے بارہ سو خواتین بھرتی کیں‘ خواتین ہاتھ سے سگریٹ بناتی تھیں‘ وہ کاغذ کا چھوٹا سا ٹکڑا لے کر اس پر تمباکو رکھتی تھیں… Continue 23reading گناہ ٹیکس

کنکر جوتے کے اندر ہے

datetime 11  دسمبر‬‮  2018

کنکر جوتے کے اندر ہے

”یہ پلان بی ہے‘ حکومت اگر بے بس ہو گئی تو یہ نئے الیکشن کرا دے گی“ صاحب نے جیب سے سگار نکالا‘ ماچس رگڑی اور شعلہ سگار کے سرے پر رکھ دیا‘ کمرے میں کیوبن سگار کی ہلکی ہلکی خوشبو پھیلنے لگی‘ مجھے تمباکو کی بو پسند نہیں ‘ مجھے اپنا دم گھٹتا ہوا… Continue 23reading کنکر جوتے کے اندر ہے

یہ بندہ اتنا برا نہیں

datetime 9  دسمبر‬‮  2018

یہ بندہ اتنا برا نہیں

میں نے بچپن میں قاتل اور جج کی ایک کہانی پڑھی تھی‘ کہانی کچھ یوں تھی‘ جج قاتل کو سزائے موت سناتا ہے‘ قاتل یہ سزا ہنس کر قبول کر لیتا ہے لیکن ساتھ ہی جج صاحب سے درخواست کرتا ہے فلاں گاؤں میں میرے بیوی بچے رہتے ہیں‘ وہ بہت غریب ہیں‘ وہ شہر… Continue 23reading یہ بندہ اتنا برا نہیں

ریاست مدینہ بناتے بناتے

datetime 7  دسمبر‬‮  2018

ریاست مدینہ بناتے بناتے

آپ کسی دن سنگا پور اور پاکستان کا موازنہ کریں آپ حیران رہ جائیں گے‘ پاکستان کا رقبہ پونے نو لاکھ مربع کلو میٹر اور سنگا پور صرف722مربع کلو میٹر پر محیط ہے‘ ہم فوجی لحاظ سے دنیا کا ساتواں بڑا ملک ہیں اور سنگا پور میں صرف 22 ہزار ریگولرفوجی ہیں‘ ہم دنیا کی… Continue 23reading ریاست مدینہ بناتے بناتے

بس ایک جنگ باقی ہے

datetime 6  دسمبر‬‮  2018

بس ایک جنگ باقی ہے

حمیدہ بانو بیگم تیسرے مغل بادشاہ جلال الدین محمد اکبر کی والدہ تھیں‘ اکبر انہیں مریم مکانی کہتا تھا‘ وہ نسلاً مغل تھیں اور ایران سے تعلق رکھتی تھیں‘ اکبر کے دور میں مریم مکانی کے بے شمار رشتے دار ایران سے ہندوستان شفٹ ہو ئے‘ اکبر کی زندگی کے 14 سال لاہور میں گزرے… Continue 23reading بس ایک جنگ باقی ہے

کٹستان

datetime 4  دسمبر‬‮  2018

کٹستان

اشفاق کٹا ہمارا کلاس فیلو تھا‘ ہم ایف سی کالج لاہور میں پڑھتے تھے‘ وہ انتہائی ذہین اور محنتی طالب علم تھا بس اس میں ایک خرابی تھی‘ اس کا والد گوالا تھا‘ وہ لوگ مغل پورہ میں رہتے تھے‘ دودھ بیچتے تھے اور خوش حال زندگی گزارتے تھے‘ اشفاق کالج تک پہنچنے والا خاندان… Continue 23reading کٹستان

فیض شہر میں

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

فیض شہر میں

قیروان تیونس کا تاریخی شہر ہے‘ یہ شہر حضرت امیر معاویہؓ کے دور میں حضرت عقبہ بن نافع ؓ(ان کے صحابی ہونے پر اختلاف پایا جاتاہے) نے 670ءمیں تعمیر کیا‘ عقبہ بن نافعؓ المغرب (شمالی افریقہ کے ممالک)کی فتح کےلئے نکلے تھے‘ یہ ایک ایسی فوجی چھاﺅنی چاہتے تھے جو افریقہ میں آگے طنجہ اور… Continue 23reading فیض شہر میں

افریقہ کا پہلا شہر

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018

افریقہ کا پہلا شہر

ہم نے طریفہ سے فیری لی اور آدھ گھنٹے میں سپین سے طنجہ پہنچ گئے‘ طنجہ جغرافیائی لحاظ سے دنیا کے حیران کن شہروں میں شمار ہوتا ہے‘ یہ یورپ کی طرف سے براعظم افریقہ کا پہلا شہر ہے‘ یہ دو براعظموں‘ دو تہذیبوں اور دو جغرافیائی اکائیوں کا نقطہ اتصال بھی ہے‘ آپ سمندر… Continue 23reading افریقہ کا پہلا شہر

1 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 193