بانس کا جنگل
قائداعظم محمد علی جناح سگریٹ پی رہے تھے‘ سیکرٹری نے عرض کیا ”سر کیا ہم رسک نہیں لے رہے“ قائداعظم نے پورے یقین سے فرمایا ”ہرگز نہیں‘ ہماری حلف برداری کی تقریب کے پہلے کارڈز کراچی کے ہندوﺅں کو ہی جاری ہوں گے“ سیکرٹری نے گھبراکر عرض کیا ”سرپنجاب کے اندر ہزاروں مسلمان خاندان کاٹ… Continue 23reading بانس کا جنگل