اسلام آباد ہی بدل دیں
آپ اگر اسلام آباد میں زیرو پوائنٹ سے فیض آباد کی طرف آئیں تو آپ کو ایکسپریس وے پر سفر کرنا پڑے گا‘ یہ شہر کی ابتدائی روڈ ہے‘ وفاقی دارالحکومت کے یونانی آرکی ٹیکٹ نے بنوائی تھی اور یہ اسلام آباد کی ہموار ترین سڑکوں میں شمار ہوتی ہے‘ آپ اگر اس پر گاڑی… Continue 23reading اسلام آباد ہی بدل دیں








































