طبی این آر او
کسی کے گھر ڈاکا پڑ گیا‘ چوروں نے تجوری کھولی‘ وہ دروازے تک نوٹوں سے بھری ہوئی تھی‘ چوروں نے مالک کو کرسی پر باندھ دیا‘ نوٹ نکال کر فرش پر گرائے اور گننا شروع کر دیے‘ چور نوٹ گنتے جاتے تھے اور مالک کو گالیاں دیتے جاتے تھے‘ وہ بار بار یہ بھی کہتے… Continue 23reading طبی این آر او






































