سیاحت کا ترک ماڈل
ہم محبت کی وادی (لو ویلی) میں گم ہو گئے‘ سمیع اللہ خان راولپنڈی میں کپڑے کا بیوپاری ہے‘ یہ پہاڑی چوٹیوں‘ کھائیوں اور ٹیلوں کو پھلانگتا ہوا ہمارے پاس پہنچا اور ہمیں جنگل کے راستے واپس جانے کی ترغیب دینے لگا‘ ہم اس کے بااعتماد لہجے کا شکار ہو گئے اور اس کے پیچھے… Continue 23reading سیاحت کا ترک ماڈل