جمعہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2025 

کیپا ڈوشیا سے

datetime 26  جون‬‮  2018

کیپا ڈوشیا سے

رات کے کسی پہر بارش شروع ہوگئی‘ میں نے استنبول کی فلائیٹ لینی تھی چنانچہ میں صبح سات بجے اٹھ گیا‘ کھڑکی کے پردے ہٹائے اور میں چند لمحوں کےلئے سکتے میں آ گیا‘ کیپا ڈوشیا  کا جادو جوبن پر تھا‘ فضا میں بارش تھی‘ ہلکی ہلکی دھند تھی‘ خوبانی کی مہک تھی اور دور… Continue 23reading کیپا ڈوشیا سے

ہم کب تک چاند تلاش کریں گے

datetime 22  جون‬‮  2018

ہم کب تک چاند تلاش کریں گے

ہم سب بچپن سے دیکھ رہے ہیں ملک میں جب بھی اذان کا وقت ہوتا ہے تو تمام مساجد کے لاؤڈ سپیکر ایک کے بعد ایک ”آن“ ہو جاتے ہیں اور دس‘ پندرہ‘ بیس منٹ تک اذانوں کا سلسلہ چلتا رہتا ہے‘ ایک مسجد کی اذان ختم ہوتی ہے تو دوسری مسجد سے اذان شروع… Continue 23reading ہم کب تک چاند تلاش کریں گے

بیگم کلثوم نواز کچھ کہہ رہی ہیں

datetime 21  جون‬‮  2018

بیگم کلثوم نواز کچھ کہہ رہی ہیں

میری بیگم کلثوم نواز صاحبہ سے کبھی براہ راست ملاقات نہیں ہوئی‘ مجھے بس انہیں تین مرتبہ چند فٹ کے فاصلے سے دیکھنے کا اتفاق ہوا‘ میں 1999ءمیں میاں نواز شریف کے ساتھ سنگا پور اور برونائی گیا تھا‘ بیگم صاحبہ‘ مریم نواز اور کیپٹن صفدر بھی وزیراعظم کے ساتھ تھے‘ مریم نواز کی صاحبزادی… Continue 23reading بیگم کلثوم نواز کچھ کہہ رہی ہیں

مان لیں

datetime 19  جون‬‮  2018

مان لیں

میں وزیر صاحب کو باہر چھوڑ کر واپس آیا تو میرا دوست اسی طرح منہ پھلا کر بیٹھا تھا‘ اس کے چہرے پر ناگواری‘ نفرت اور غصے کے تاثرات تھے‘ میں نے زندگی میں کبھی کسی چہرے پر اتنی لکیریں نہیں دیکھی تھیں جتنی اس وقت میرے دوست کے چہرے پر تھیں‘ میں خاموش بیٹھ… Continue 23reading مان لیں

ڈی کلاس

datetime 19  جون‬‮  2018

ڈی کلاس

راج کول کشمیری پنڈت تھے‘ وہ 1716ءمیں نقل مکانی کر کے دلی آ گئے‘ پڑھے لکھے تھے‘ وہ بہت جلد مغل دربار تک پہنچ گئے‘ بادشاہ محمد شاہ رنگیلا نے انہیں دلی کے مضافات میں جاگیر دے دی‘ راج کول کی جاگیر سے نہر گزرتی تھی‘ پنڈت نے نہر کے کنارے حویلی بنا لی‘ یہ… Continue 23reading ڈی کلاس

ڈاکٹر سعید اختر کی کہانی (دوسرا حصہ

datetime 15  جون‬‮  2018

ڈاکٹر سعید اختر کی کہانی (دوسرا حصہ

ہم ”کڈنی فیلیئر“ میں دنیا میں آٹھویں نمبر پر آتے ہیں‘کیوں؟ وجوہات آلودہ پانی‘ کم پانی پینا‘ تلی ہوئی اشیاءکا اندھا دھند استعمال‘ ورزش نہ کرنا‘ موٹاپا اور حکیموں کے خوفناک نسخے ہیں چنانچہ ڈاکٹر سعید اختر کےلئے چار بیڈ کم پڑ گئے‘ یہ ایک بار پھر شفاءانٹرنیشنل کے بورڈ کے سامنے پیش ہوئے اور… Continue 23reading ڈاکٹر سعید اختر کی کہانی (دوسرا حصہ

ڈاکٹر سعید اختر کی کہانی

datetime 14  جون‬‮  2018

ڈاکٹر سعید اختر کی کہانی

ڈاکٹر رفیق آرائیں میرے بہت پرانے دوست ہیں‘ میری ان سے پہلی ملاقات 1996ءمیں ہوئی‘ یہ ملاقات دوستی میں تبدیل ہوئی اور یہ دوستی آج تک قائم ہے‘ یہ دنیا کے ان محدود لوگوں میں شامل ہیں جن سے آپ کو کبھی نقصان نہیں ہوتا‘ جو ہمیشہ آپ کو فائدہ پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں… Continue 23reading ڈاکٹر سعید اختر کی کہانی

کسٹمز ہیلتھ کیئر سوسائٹی

datetime 12  جون‬‮  2018

کسٹمز ہیلتھ کیئر سوسائٹی

”بیٹا ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا‘ اللہ تعالیٰ نے جو تعلیم‘ عزت اور حیثیت دی‘ یہ سب پاکستان کی وجہ سے ہے‘ پاکستان ہے تو تم ہو‘ یہ نہیں تو تم بھی نہیں چنانچہ ہمیشہ ایمانداری سے کام کرنا ‘ پاکستان کی قدر کرنا اور لوگوں کی فلاح اور بہتری کے لیے کام کرنا“ میں… Continue 23reading کسٹمز ہیلتھ کیئر سوسائٹی

الفلاح سکالرشپس

datetime 10  جون‬‮  2018

الفلاح سکالرشپس

لالہ موسیٰ کے قریب گجو گاﺅں سے تعلق رکھنے والے عمران خان نے میٹرک میںاے پلس نمبر تو لے لیے لیکن مالی دشواری کے باعث مزید تعلیم نا ممکن نظر آرہی تھی۔” الفلاح سکالرشپس “کوعمران کے حالات کا علم ہوا تو اس نے عمران کا ہاتھ تھام لیا‘اسے سویڈش انسٹی ٹیوٹ گجرات میں داخلہ دلوایا‘… Continue 23reading الفلاح سکالرشپس

1 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 193