منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

اگلی بار

datetime 25  دسمبر‬‮  2018

اگلی بار

ایس جی ایس اور کوٹیکنا یہ دونوں سوئس ملٹی نیشنل کمپنیاں ہیں‘ یہ بحری جہازوں کے ذریعے ہونے والی تجارت کی انسپکشن کرتی ہیں‘ پاکستان نے محترمہ بے نظیر بھٹو کے آخری دورمیں انہیں انسپکشن کا ٹھیکہ دیا‘ 1997ءمیں میاں نواز شریف کی حکومت آئی‘ سینیٹر سیف الرحمن کی سربراہی میں احتساب کمیشن بنا‘ کمیشن… Continue 23reading اگلی بار

کنایہ اینگل

datetime 23  دسمبر‬‮  2018

کنایہ اینگل

وہ نومولود بچے کے رونے کی آواز تھی‘ بھکشوؤں نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا اور پھر ان کی نظریں آواز کے تعاقب میں دوڑ پڑیں‘ آواز ٹمپل کے مین گیٹ سے آ رہی تھی‘ بھکشوؤں کا استاد مین گیٹ پر پہنچا‘ دروازہ کھولا‘ دہلیز پر ایک کمبل تھا اور کمبل کے اندر ایک نومولود… Continue 23reading کنایہ اینگل

ٹورازم پولیس ضروری ہے

datetime 21  دسمبر‬‮  2018

ٹورازم پولیس ضروری ہے

یہ واقعہ جی پی او چوک مری میں پیش آیا‘ سیاح فیملی برف دیکھنے مری آئی‘ جی پی او چوک میں ہوٹل ایجنٹ ندیم کھڑا تھا‘ ایجنٹ نے خاتون کو ہوٹنگ کا نشانہ بنایا‘ خاتون کے ساتھ کھڑے مرد نے ایجنٹ کو روکا‘ ایجنٹس اکٹھے ہوئے اور انہوں نے مرد کو مارنا شروع کر دیا‘… Continue 23reading ٹورازم پولیس ضروری ہے

چھوٹی چھوٹی پدیاں

datetime 20  دسمبر‬‮  2018

چھوٹی چھوٹی پدیاں

ہم دیامر بھاشا ڈیم کی مثال لیتے ہیں‘ دیامر کا ضلع اور بھاشا کا گاﺅں ہزاروں سال سے آباد ہیں‘ نانگاپربت کے گلیشیئرز بھی لاکھوں سال سے موجود ہیں ‘گلیشیئرز کے پانی بھی لاکھوں ہزاروں سال سے بہہ رہے ہیں‘ دریائے سندھ بھی ہزاروں لاکھوں سال سے بھاشا کے قریب سے گزر رہا ہے اور… Continue 23reading چھوٹی چھوٹی پدیاں

وسیم اکرم کےلئے وسیم اکرم ہونا ضروری ہے

datetime 18  دسمبر‬‮  2018

وسیم اکرم کےلئے وسیم اکرم ہونا ضروری ہے

سن 2013ءتھا اور مہینہ تھا جولائی کا‘ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب کے دفتر آٹھ کلب روڈ کے سامنے ایک مفلوک الحال شخص بغل میں تین فائلیں دبا کر کھڑا تھا‘ یہ پولیٹیکل ڈپٹی سیکرٹری کا انتظار کر رہا تھا‘ ڈپٹی سیکرٹری باہر نکلاتو یہ شخص تیزی سے اس کی طرف بڑھا‘ سلام کیا اور لجاجت… Continue 23reading وسیم اکرم کےلئے وسیم اکرم ہونا ضروری ہے

بچے نالائق ہی اچھے

datetime 16  دسمبر‬‮  2018

بچے نالائق ہی اچھے

سوریندرا کمار ویاس میری ”وش لسٹ“ میں شامل ہے‘ میں چاہتا ہوں میں زندگی میں کبھی نہ کبھی بھوپال جاؤں‘ اس شخص سے ملوں‘ اس کے ساتھ تصویر بنواؤں اور یہ تصویر پاکستان کے ان تمام والدین کو بھجوا دوں جو اپنے بچوں کو ہمیشہ سکول‘ کالج اور یونیورسٹی میں پہلی پوزیشن پر دیکھنا چاہتے… Continue 23reading بچے نالائق ہی اچھے

ول فیر جھنگ توں کوئی نہ آسی

datetime 14  دسمبر‬‮  2018

ول فیر جھنگ توں کوئی نہ آسی

جھنگ کا ایک جانگلی بیمار ہو گیا‘ موت کے آثار نظر آنے لگے تو اس نے دعا کی ”یا اللہ اگر موت دینی ہے تو پھر مجھے مکہ میں دو“وہ حسن اتفاق سے دعا کے بعد صحت یاب ہو گیا‘ وقت گزرا تو وہ بیماری اور یہ دعا دونوں بھول گیا‘وہ دس پندرہ برس بعد… Continue 23reading ول فیر جھنگ توں کوئی نہ آسی

گناہ ٹیکس

datetime 13  دسمبر‬‮  2018

گناہ ٹیکس

یہ تصور بھی سپین کے شہر سیویا نے دیا‘ رائل ٹوبیکو کے نام سے فیکٹری بنی اور فیکٹری نے 1758ءمیں سگریٹ کی پروڈکشن شروع کر دی‘ مالکان نے سگریٹ بنانے کےلئے بارہ سو خواتین بھرتی کیں‘ خواتین ہاتھ سے سگریٹ بناتی تھیں‘ وہ کاغذ کا چھوٹا سا ٹکڑا لے کر اس پر تمباکو رکھتی تھیں… Continue 23reading گناہ ٹیکس

کنکر جوتے کے اندر ہے

datetime 11  دسمبر‬‮  2018

کنکر جوتے کے اندر ہے

”یہ پلان بی ہے‘ حکومت اگر بے بس ہو گئی تو یہ نئے الیکشن کرا دے گی“ صاحب نے جیب سے سگار نکالا‘ ماچس رگڑی اور شعلہ سگار کے سرے پر رکھ دیا‘ کمرے میں کیوبن سگار کی ہلکی ہلکی خوشبو پھیلنے لگی‘ مجھے تمباکو کی بو پسند نہیں ‘ مجھے اپنا دم گھٹتا ہوا… Continue 23reading کنکر جوتے کے اندر ہے

1 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 203