یہ سب جانتے ہیں
وہ لوگ بلخ کے رہنے والے تھے‘ گھوڑے پالتے تھے اور چراگاہوں کے ساتھ ساتھ چلتے رہتے تھے‘ سردار کا نام ارطغرل تھا‘ قبیلہ بہار کے موسم میں شام کی طرف سفر کر رہا تھا‘ انگورہ ( انقرا) کے قریب خوف ناک جنگ ہو رہی تھی‘ سردار ارطغرل پہاڑ سے تھوڑی دیر جنگ دیکھتا رہا… Continue 23reading یہ سب جانتے ہیں