منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

’’موت تو بس شروعات ہے ‘‘

datetime 28  ستمبر‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اللہ تعالی کے نیک بندوں کےلئے دنیا سے چلے جانے کے بعد بھی کچھ ایسے واقعات ظاہر ہوتے ہیں جو لوگوں کے اللہ پاک اور یوم حساب پر ایمان کی مضبوطی کا باعث بنتے ہیں ۔ ایسا ہی ایک واقعہ کراچی میں پیش آیا جہاں ایک ماہ قبل بنی قبر سے

رات گئے قرآن پاک کی تلاوت اوراللہ ہو کے ورد کی آوازیں آتی تھیں۔ اب 61برس سے اس قبرستان میں کام کرنےوالے گورکن نے بتایاکہ چند روز قبل رات گئے قبرستان کا چکرلگا رہا تھا کہ کہ ایک نئی قبر سے پہلے تلاوت قرآن پاک کی آوازیں آئی اورپھر اللہ ہوکا ورد بلند ہوا ، میں خوفزدہ ہوکر اپنے ڈیرے کو لوٹ گیا ، صبح اپنے ساتھیوں کویہ واقعہ سنایا اورانہیں سفید ماربل والی مذکورہ قبر دکھائی ، ساتھی گورکنوں سے معلوم ہوا کہ یہ قبر گزشتہ ماہ انتقال کرنےوالے ایک پیش امام مولانا سعید الحسن فیضی قادری کی ہے جنہوں نے اپنا گھر فروخت کرکے مسجد تعمیر کروائی تھی اوربرسوں وہاں امامت کرتے رہے ، ان کی وفات بائیس فرور ی کوہوئی تھی جب ان کی میت قبرستان لائی گئی تو جنازے میں لوگوں کی بڑی تعداد شامل تھی ، گورکن فیض بخش کا کہنا تھا کہ اب وہ علی الصبح اس قبر پر جاتا اوربلاخوف صفائی کرکے فاتحہ خوانی کرتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…