جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

چین کے سینکڑوں سال پرانے تاریخی مقام عمارت Tiananmen Square میں اذان کی آواز گونج اْٹھی۔ اللہ اکبر

datetime 4  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ) چین کےسینکڑوں سال پرانے تاریخی مقام Tiananmen Square میں ایک شخص نے اذان دے کر لوگوں کو نماز کی دعوت دی۔ اس شخص کا تعلق تبلیغی جماعت سے ہے اور اس شخص نے وہاں اذان دے کر وہاں کے لوگوں کو حیران کر دیا، مسلمانوں نے اِس شخص کو اذان دینے پر اس کی حوصلہ افزائی کی اور خوشی کا اظہار کیا کہ یہاں کسی نے اذان دی ہے اس کے بعد وہاں با جماعت نماز ادا کی گئی۔ وہاں آئے ہوئے سیاح بھی اذان دیتے ہوئے اس شخص کو دیکھ کر حیران ہو رہے تھے۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…