ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

عالمی تبلیغی اجتماع میں شرکاء کی تعداد کتنے لاکھ سے تجاوز کر گئی؟

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

رائے ونڈ (این این آئی)عالمی تبلیغی اجتماع میں نماز جمعہ میں شرکاء کی تعداد پانچ لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ *شرکت کیلئے مقامی فیکٹریوں سے بھی ہزاروں افراد نے شرکت کی۔تعلیمی اداروں میں مقامی تعطیل کیوجہ سے طلباء اور اساتذہ کی جماعتیں پنڈال میں پہنچیں۔ غیر ملکی مہمانوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ عملہ صفائی کے سینکڑوں کارکنان پنڈال کو صاف کرنے میں مصروف ہیں ۔محکمہ صحت کے مراکز میں گلے ،نزلے اور بخار کے مریضوں کی زیادہ تعداد آرہی ہے۔اقبال ٹاؤن عملہ کی غفلت کے باعث سڑکوں پر پانی کا چھڑکاؤ نہ ہونے سے گردوغبار سے زائرین بیمار ہو رہے ہیں۔ سستی کنٹین پر انتہائی ارزاں نرخوں پر کھانے کی فراہمی جاری ہے۔ تبلیغی عمائدین کی جانب سے پنڈال میں اخبارات ،رسائل سمیت دیگر لٹریچر پر سخت پابندی ہے۔ریلوئے اسٹیشن پر مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ استقبالیہ کیمپوں میں دن رات مفت کھانا تقسیم کیا جارہا ہے۔* مقامی رکشہ ڈرائیوراور ٹرانسپورٹر منہ مانگے کرایے وصول کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…