6ماہ نہ 1سال،کرونا علاج کی ویکسین کب تک دستیاب نہیں ہوگی؟ڈبلیو ایچ او نے مریضوں پر بجلیاں گرادیں
جنیوا (این این آئی ) عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ 2021ء کے اختتام سے قبل کرونا کی کسی ویکسین کی تیاری کا امکان نہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے ایک سینئر عہدے دار ڈیل فشر نے کہاکہ کرونا کی ویکسین کی 2021 کے اختتام سے قبل دستیابی… Continue 23reading 6ماہ نہ 1سال،کرونا علاج کی ویکسین کب تک دستیاب نہیں ہوگی؟ڈبلیو ایچ او نے مریضوں پر بجلیاں گرادیں





































