ملائیشیا میں 300 پاکستانی گرفتار،کتنے افراد کورونا وائرس کا شکارنکلے؟ آپریشن موومنٹ کنٹرول کی تفصیلات سامنے آگئیں
کولالمپور (آن لائن ) ملائیشیا میں 300 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے جن میں کئی کورونا وائرس کا شکار ہیں۔تفصیلات کے مطابق ملائیشیا میں کورونا آپریشن کے دوران 300 سے زائد پاکستانی شہری گرفتار کرلیے گئے۔گرفتار پاکستانیوں میں زائدالمیعاد ویزہ،رہائشی اور ورک پرمٹ والے افراد شامل ہیں، زیادہ تر گرفتاریاں کولالمپور میں مینارہ سٹی،جلان… Continue 23reading ملائیشیا میں 300 پاکستانی گرفتار،کتنے افراد کورونا وائرس کا شکارنکلے؟ آپریشن موومنٹ کنٹرول کی تفصیلات سامنے آگئیں



































