’’ہو سکتا ہے کورونا وائرس کبھی ختم نہ ہو‘‘ ڈبلیو ایچ او نے کورونا وائرس کے ایچ آئی وی کی طرح اینڈیمک ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا،تشویشناک حقائق دنیا کے سامنے رکھ دئیے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ادارہ صحت کا کورونا وائرس سے متعلق تشویشناک حقائق سے آگاہ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ اس وائرس سے کبھی چھٹکارا حاصل نہ کیا جا سکے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے ایمرجنسیز کے ڈائریکٹر مائیک رائن نے جنیوا سے ورچوئل پریس کانفرنس… Continue 23reading ’’ہو سکتا ہے کورونا وائرس کبھی ختم نہ ہو‘‘ ڈبلیو ایچ او نے کورونا وائرس کے ایچ آئی وی کی طرح اینڈیمک ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا،تشویشناک حقائق دنیا کے سامنے رکھ دئیے



































