ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

رواں سال حج ہونے سے پہلے ہی سعودی حکومت کا ایسا اعلان جس نے دنیا بھر کےمسلمانوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی

datetime 14  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے ویلیو ایڈڈ ٹیکس میں تین گنا اضافہ کر دیا ۔اس حوالے سے استنبول کے معاشی ماہر محمد ابراہیم کا کہنا تھا کہ ”سعودی معیشت کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن اور تیل کی قیمتوں میں تاریخی گراوٹ کی وجہ سے تباہ حال ہو چکی ہے۔ معیشت کو اس ابتری سے نکالنے کے لیے سعودی حکومت نے ویلیو ایڈڈ ٹیکس میں تین گنا تک اضافہ کر دیا ہے

جس کا اثر عازمین حج و عمرہ پر بھی ہو گا۔ ویلیوایڈڈ ٹیکس پہلے 5فیصد تھا جو جولائی سے 15فیصد ہو جائے گا۔ اس کے علاوہ غالب امکان ہے کہ اس معاشی صورتحال کے پیش نظر سعودی حکومت حج و عمرہ فیس میں بھی اضافہ کر دے۔“ واضح رہے کہ کورونا وائرس سے قبل ہر سال سعودی عرب حج و عمرہ سے 12ارب ڈالر کی آمدنی حاصل کرتا آ رہا ہے جو اس کے کل جی ڈی پی کا 7فیصد ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…