رمضان المبارک اور عید الفطر کے دوران بھی کرفیو جاری رہنے کا امکان، سعودی وزارت صحت نے تشویشناک خبر سُنادی
ریاض(این این آئی )اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس پر قابو پانے میں کیلئے کئی ماہ لگ سکتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب وزارت صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ امت مسلمہ میں یہ تشویش کی لہر نظر آتی ہے کہ اگر کرونا وائرس کے پیش نظر ملک میں لاک ڈائون جاری رہا تو اس… Continue 23reading رمضان المبارک اور عید الفطر کے دوران بھی کرفیو جاری رہنے کا امکان، سعودی وزارت صحت نے تشویشناک خبر سُنادی