چین میں ایک بار پھر کرونا وائرس سر اٹھانے لگا 24گھنٹوں میں کتنے مریض سامنے آگئے
بیجنگ(این این آئی )چین میں کورونا وائرس کے مزید 14 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 24 گھنٹوں میں اس وائرس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے اتوار کو جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ ملک بھر میں میں کورونا وائرس کے مزید 14 کیسز کی تصدیق… Continue 23reading چین میں ایک بار پھر کرونا وائرس سر اٹھانے لگا 24گھنٹوں میں کتنے مریض سامنے آگئے



































