جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

کرونا کیخلاف جنگ ، امریکہ اور چین نے ملکرناقابل یقین اعلان کردیا

datetime 10  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سان فرانسس( آن لائن) چین اور امریکا کے سرکردہ صحت ماہرین نے ایک سیمینار کے دوران نوول کورونا وائرس کیخلاف لڑائی میں مل کر کام کرنے اور سائنسی رہنمائی پر عمل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ نئے قائم شدہ غیر منافع بخش کوویڈ۔19 کے خلاف عالمی اتحاد(جی اے سی سی) کی شریک چیئرپرسن فلورینس فینگ نے کہا کہ ہمیں وائرس کے ماخذ کو تلاش کرنے کے لیے سائنسی طریقے بھی استعمال کرنا چاہئیں۔ادھر امریکہ اور بیلجیئم کے سائنسدانوں نے ایک چھوٹے ذرے لاما جسے ونٹر بھی کہا جاتا ہے،کی نشاندہی کی ہے

جو ممکنہ طور پر نئے کورونا وائرس کا راستہ روک سکتا ہے۔ آسٹریلیا کی لا ٹروب یونیورسٹی کی تازہ ترین تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انفلوئنزا اے کا وائرس خون کے اہم سفید خلیوں کو ہلاک اور جسم میں اس کے پھیلاو میں مدد کیلیے ٹروجن ہارس کی طرح ان کے درمیان چھپا رہ سکتا ہے،عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے کہا ہے کہ تمباکو نوشی لوگوں کی نوول کرونا وائرس کے خلاف حفاظت نہیں کرتی۔ اس کے برعکس، انفیکشن کا شکار سگریٹ نوش افراد کو شدید بیماری اور موت کا زیادہ خطرہ لاحق ہوتا ہے۔

موضوعات:



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…