بچےکا ویزا نہ ہونے پر والدین اسے ائیرپورٹ پر اکیلا چھوڑ کر طیارے پر چلےگئے
بارسلونا (نیوز ڈیسک) — اسپین کے شہر بارسلونا میں ایک حیران کن اور افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک غیر ذمہ دار جوڑے نے سفری دستاویزات مکمل نہ ہونے پر اپنے 10 سالہ بچے کو ائیرپورٹ پر تنہا چھوڑ کر خود بیرون ملک روانہ ہونے کی کوشش کی۔ تفصیلات کے مطابق El Prat… Continue 23reading بچےکا ویزا نہ ہونے پر والدین اسے ائیرپورٹ پر اکیلا چھوڑ کر طیارے پر چلےگئے











































