سعودی عرب میں پہلا روز ہ کب ہو گا؟تاریخ سامنے آگئی
ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں رمضان المبارک کے آغاز کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی ایوان شاہی کے مشیر اور سعودی علما بورڈ کے رکن شیخ عبد اللہ بن سلیمان المنیع کا کہنا تھا کہ فلکی حساب سے سعودی عرب میں پہلا روزہ ہفتہ یکم مارچ کوہوگا۔ فلکی حساب سے اس بار… Continue 23reading سعودی عرب میں پہلا روز ہ کب ہو گا؟تاریخ سامنے آگئی