فرانس اور برطانیہ کے بعد ایک اور ملک نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر غور شروع کر دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فرانس اور برطانیہ کے بعد اب کینیڈا بھی آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے امکان پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے۔ ترک نشریاتی ادارے ٹی آر ٹی کی رپورٹ کے مطابق، کینیڈین حکومت اس معاملے پر مختلف پہلوؤں سے جائزہ لے رہی ہے تاکہ فیصلہ کیا جا سکے کہ… Continue 23reading فرانس اور برطانیہ کے بعد ایک اور ملک نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر غور شروع کر دیا











































